چینی لوگ با اعتماد ہیں

ڈریگون گروپ کا سیلز آفس چین کے صوبے ’’گواندونگ ‘‘میں ہے (جہاں پر تجارتی میلےلگتے ہیں)اور یہ صوبہ چین کے دارلحکومت شنگھائی کے بالکل قریب ہے۔ڈریگون گروپ دنیا بھر میں گزشتہ 25سالوں سے تجارتی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے،اسکی بنیاد چین میں رکھی گئی اور اس کا ایشیا میں کاروبار کا 20سالہ تجربہ ہے ۔.

ڈریگون گروپ کی ٹیم روزانہ کی بنیاد پر امپورٹ اور ایکسپورٹ کی سروس یاکام میں مہارت رکھتی ہے اور یہ اسکا بنیادی مقصد ہے۔

ہمارے کام کا مرکزی خیال یہ ہے کہ آپکی سہولت کا خیال رکھا جائے اور اس مقصد کیلئے ہم نے چین میں اپنا سیلز آفس قائم کیا ہوا ہے جو آپکی خدمت کیلئے کوشاں ہے۔

ہم آپکی مددکرسکتے ہیں !فیکٹریوں تک رسائی،سپلائرز اور خریدار میں رابطے،کوالٹی کنٹرول کی ضمانت دینے اور اشیاءکی تلاش میں مدد کرسکتے ہیں جن کی مناسب قیمتیں ہوں۔s

ہم آپکی مزید رہنمائی کرسکتے ہیں کہ مختلف فیکٹریوں سے مختلف اقسام کی پراڈکٹس کی فراہمی ممکن بناسکتے ہیں اور ہماری پیشکش ہے کہ ان کی قیمتیں بین الاقوامی مارکیٹ میں سب سے بہتر ہوں گی۔

ہم دیگر شعبوں میں کام کرتے ہیں:مثلاََکپڑوں،شوز،فیشن کی اشیاء،سپر مارکیٹس کی آٹیمز،کھلونے،الیکٹرانکس کی مصنوعات ،تعمیر ات کا سامان اوراشیائے خوردونوش وغیرہ۔.

چینی مارکیٹ میں ہمارا تجربہ اور مہارت صرف یہی نہیں کہ ہم مستقل بنیادوں پر انٹر نیشنل امپورٹرز کو اپنی مصنوعات کی فراہمی ممکن بناتے ہیں بلکہ ہم اپنے معزز گاہکوں کی رہنمائی بھی کرتے ہیں کہ وہ چین کے ساتھ اپنے کاروبار کو کیسے مضبوط بنا سکتے ہیں۔

بلاشبہ ہم اپنے تمام تجربے کے ساتھ حاضر خدمت ہیں اورچین میں کاروبار کی شفافیت،کاروباری کے قانونی پہلوؤں اور بزنس اور کمپنی کو کامیاب بنانے کیلئے پوری نیک نیتی اور تندہی سے مددکیلئے ہمہ وقت تیار ہیں اور ہماری ان خدمات کے نتیجے میں آپ چین میں اپنے کاروبار کو کامیابی سے چلا سکتے ہیں۔

حتمی طور پر دیکھا جائے تو ہمارے کامیاب بزنس اور بین الاقوامی نیٹ ورک کا راز یہ ہے کہ ہم دوستانہ طبعیت کے لوگ ہیں اور پوری ایمانداری اور اعتماد ہر ایک کے معاون ہیں اور کام میں اتفاق باہمی ،بھائی چارے اور ایکدوسرے کی ترقی اور کامیابی کے خواہاں ہیں۔ہمارا فلسفہ زندگی اورکام ہے۔یہ ہماری کمٹمنٹ اورعہد ہے آپ سب کیلئے اور ہماری دعوت ہے کہ آپ ہمیں آزمائیں اور دیکھیں ،ہم آپ کے اعتماد پر پورا اتریں گے۔

ہمارے لوگ
  • Jason Zhang, our Director of Greater China and the President of Uruguay, José Mujica, during the visit to China in May 2013.
  • Dinner of the Delegation that came with President José Mujica to China, May 2013.
  • Part of the Dragon Group staff in China
  • From left to right - Dragon Group’s Director of Greater China, Jason Zhang; the Consul of Uruguay in China, Beraldo Nicola; Chief Respresentative of Uruguay XXI, Roberto Villamil.
  • Part of Delegation that came with the President of Uruguay, Dr. Tabaré Vázquez, march 2009
  • Festejo de nuestro Equipo de Grupo Dragon de la Oficina de Guangzhou donde se hace la Feria de Cantón en China

گوانزہاؤ
روم نمبر2304قوائلی مینشن ،نمبر139،قوائی روڈ،یووشیوڈسٹرکٹ،گوانزہاؤ،گوان ڈانگ صوبہ،چین
510030 پوسٹل کوڈ
00-86-20-83783621 ٹیلی فون اور فیکس نمبر
جے جیانگ
دوسری منزل،سیل نمبر 2،بلڈنگ نمبر 1،ییان ،دوسراڈسٹرکٹ،جن ہاؤسٹی،جے جیانگ صوبہ،چین
00-86-579-85689939 ٹیلی فون اور فیکس نمبر