 |
چین میں اپنا سیلز آفس
ہمارے کا م کا مرکزی نقطہ یہ ہے کہ چین میں ہمارا اپنا سیلز آفس ہے جو آپ کی خدمت کیلئے کوشاں ہے۔ |
 |
برق رفتاری اور مستعدکارکردگی
ہم شپنگ کے غیر ضروری مسائل اور اشیاء کی فراہمی میں تاخیر کو ختم کرتے ہیں اور اشیاء کی فوری خرید اور انکی منزل ومقصود پر ترسیل کو فوری ممکن بناتے ہیں خواہ وہ ہوائی جہاز یا بحری جہاز کے ذریعے ہو۔ |
 |
ہم فیکٹریوں،سپلائرز اور خریداروں کی تلاش میں معاونت کرتے ہیں
ہم مسابقتی قیمتوں اور معیاری مصنوعات تک رسائی میں مدد کرتے ہیں اور سہولیات بہم پہنچاتے ہیں۔ہمارے پاس ایسی فیکٹریاں بھی ہیں جن سے ہم مصنوعات کی مختلف اقسام کو اچھی قیمتوں کے ساتھ پیش کرتے ہیں اور یہ اشیاء اور انکی قیمتیں بین الاقوامی مارکیٹ سے مطابقت رکھتی ہیں۔ |
 |
خریدی گئی مصنوعات کے استحکام کی ضمانت
ہم اپنے گوداموں میں خریدی گئی اشیا ءکے استحکام میں بھی مدد فراہم کرتے ہیں۔ |
 |
کوالٹی اور کنٹرول یا معیار اور مقدار
ہم گاہکوں کیلئے خریدی گئی اشیاء کےمعیار اور مقداراور جانچ کا خاص خیال رکھتے ہیں۔ |
 |
سامان کا لوڈ کرانا
ہم خریدی گئے سامان کو کینٹینرز میں احتیاط سے لوڈ کراتے ہیں۔اگر فوری طور پر اشیاء کے مقام کو بدلنا ممکن ہوتو فوری طور پر اسے ممکن بنایا جاتا ہے۔اور مال کی فوری فراہمی کو جلداز جلد ممکن بنایا جاتا ہے۔ |
 |
چین کے سفر کے بارے میں مفید مشورے
چین کے ذاتی اور کاروباری سفر کی مکمل رہنمائی مثلاََویزہ کا حصول کیسے ممکن ہے،ہوٹل کی بکنگ کیسے کرنی ہے،قریبی ائیرپورٹس کی تلاش،مترجم کی خدمات اور کاروباری مقام تک کا کیسے پہنچنا ہے وغیرہ۔ |